مولوی صاحب سے ایک آدمی نے پوچھا۔”مولوی صاحب کیا ہمیں جنت میں سب چیزیں ملیں گی ؟
مولوی صاحب نے جواب دیا ۔ کیوں نہیں وہاں پر ہر شے ملے گی۔ پھر وہ آدمی کہنے لگا کیا ہمیں سگریٹیں بھی ملیں گی۔
”ہاں ملیں گی مگر جلانے کے لئے جہنم میں جانا پڑے گا
Funny Molvi
Reviewed by fun for You
on
March 14, 2019
Rating: 5
No comments: